سپین میں اکٹھی پارو کس طرح سے لے سکتے ہیں کیا logic دے سکتے ہیں اور کتنی آپ کو ملے گئی اور وہ کون سے لوگ ہیں جو پارو اکٹھی نہیں لے سکتے تو یہ واضح رہے کہ کوئی بھی physical business show کرنے کے علاوہ کوئی chance نہیں ہے کہ آپ کو اکٹھی پارو ملے گئی سب سے پہلے آپ نے اپنی normal پارو لگوانی ہوتی ہے اُس کے بعد آپ ایک یا دو مہینے کے بعد جب وہ لگ جاتی ہے تو پھر آپ اپلائی کرتے ہیں کہ میں business کرنا چاہتا ہوں اور اُس کے لیۓ آپ کو physical کوئی نہ کوئی address دینا ہوتا ہے کوئی shop اگر open کرنی ہے اُس کا address دینا ہوتا ہے for example آپ نے shop open کرنے ہے shop کا rent اور contract آپ کے نام ہونا چاہیے اُس کے ساتھ ساتھ آپ suicidal social میں آلتا آسیندہ میں آلتا تو یہ تمام چیزیں جو ہیں تو وہ آنے والے وقت میں آپ سے مانگ سکتے ہیں اور مانگتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی تیار رہیں کہ وہ آپ کی ایک سال کی suicidal social ٹیکس ہے وہ پہلے ہی کاٹ لیتے ہیں جب آپ کو پارو اکٹھی ملتی ہے یعنی کہ جتنا عرصہ کم سے کم آپ نے آتونومو چلانی ہوتی ہے تو وہ پارو میں سے ہی آپ کی کاٹ لیتے ہیں اور وہ suicidal social ایک سال کی اپنے pass بانڈ کر لیتے ہیں ایک سال آپ نے suicidal social نہیں دینی ہوتی وہ automatic ہی گورنمنٹ pay کرتی رہتی ہے یہاں پہ یہ بھی آپ کو بتاتا چلوں کہ اس کے علاوہ اگر آپ physical business کے علاوہ کوئی اور business کرتے ہیں تو اُس پہ آپ کو اکٹھی پارو نہیں ملتی اور business کیا ہو سکتا ہے for example آپ اُن کو کہتے ہیں کہ میں transport کا کام کرنا چاہتا ہوں تو اُس کیلئے آپ کو اکٹھی پارو نہیں ملے گئی اس طرح کے اور business جس میں آپ کو physical آپ اپنا address نہیں show کرتے تو اکٹھی پارو نہیں ملتی ہے تو اکٹھی پارو لینے کا benefits یہ ہوتا ہے کہ آپ اپنا business start کر سکتے ہیں اور future میں اپنے business کو کامیاب کرنے کے لیۓ پارو اکٹھی 10 ہزار یورو کی استعمال کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے