سپین میں تاریخ میں پہلی مرتبہ 65 سال retirement کے عمر کی گئی ہے جو کہ پہلے مختلف شعبوں میں 62 اور 63 تھی اب اُس 65 سال By Law کر دیا گیا ہے اور مزید اس سے متعلق کہا یہ جا رہا ہے کہ اس سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے لیکن حکومت کوئی بھی ایسا risk نہیں لینا چاہتی ہے جس پہ عوام directly اُن کے مخالف ہوں اس وجہ سے سپینش حکومت بڑے پلان کے ساتھ اب نئی حکومت کے آنے سے پہلے پہلے یہ اقدام اُٹھایا 65 سال کی عمر ہو گئی نئی retirement کی جو کہ تاریخی طور پہ سپین میں پہلی مرتبہ ہو گئی۔
0 تبصرے