انگلینڈ نیشنلٹی کے قانون میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے تو جو اس وقت ہوم سیکرٹری انگلینڈ کی تو اُن کی طرف سے ایک بیان سامنے آیا ہے کہ میں ایک ایسا قانون متعارف کروانے جا رہی ہوں جس کے تحت کوئی بھی criminal جو بھی اُس نے جرم کیا ہو وہ انگلینڈ کی نیشنلٹی لے ہی نہیں سکے گا یہ یاد رکھیں کہ پہلے انہوں نے یہ قانون pass کیا تھا کہ اگر کوئی یوکے کی نیشنلٹی رکھنے والا بڑا crime کرتا ہے تو اُس کی نیشنلٹی چھین لی جائے گئی لیکن اب یہ قانون متعارف کروانے جا رہے ہیں کہ کوئی بھی criminal جو کسی جرم میں یا crime میں ملوث ہو گا تو وہ نیشنلٹی ہی نہیں لے سکے گا اپلائی ہی نہیں کر سکے گا تو یہ کافی اہم قانون ہے اس کی زد میں کافی لوگ آ سکتے ہیں اس وجہ سے crime سے متعلق یوکے میں آنے والے وقت میں مزید سختیاں ہو سکتی ہے۔
0 تبصرے