سپین میں ہزاروں یورو کا جرمانہ پارو والے ہوشیار

سپین میں ہزاروں یورو کا جرمانہ پارو والے ہوشیار
سپین میں نیا بزنس شروع کرنے والوں کے لیے اکٹھی پارو Pago Unico سے متعلق اہم معلومات غیرملکیوں کے لیۓ جاننا نہایت ہی ضروری ہے تو جیساکہ اکٹھی پارو تو مل جاتی ہے۔ کئی لوگ آپکو نکلوا کر دیتے ہیں۔ مگر جعل سازی یا فراڈ کی صورت میں آپکو پارو سمیت ہزاروں یورو کا جرمانہ بھی ہوتا ہے اور یقینا ہوتا ہے۔ لہذا میرا مشورہ ہے کہ صرف وہ لوگ Pago Unico لیں جو حقیقت میں اصلی بزنس کرنا چاہتے ہیں۔ ورنہ اگلے سالوں میں جرمانے اور Embargos ہی آپکا مقدر بنیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے