انگلینڈ یورپین سمیت 3 اہم امیگریشن تبدیلیاں

3 MAJOR IMMIGRATION CHANGES BIG UPDATE 2023
انگلینڈ یورپی باشندوں سمیت جو 3 نئی اہم updates implement کی ہیں اپنے قوانین میں تو اب ہوم آفس نے یہ جو تینوں updates جاری کی ہیں اس کو واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے کہ یہ 3 اپڈیٹ ہیں جو کہ اب حکومت نے لاگو کر دی ہیں اور 17 جولائی سے یہ قانون کا حصہ بن چکی ہے سب سے پہلے تو آپ کو معلوم ہے کہ جو pre settlement status والوں کو application بھی نہیں دینا پڑے گئی اور وہ آگے settled status میں automatically چلے جائیں گے یہ یورپین کے لیۓ اُنہوں نے باقاعدہ طور پہ یہ قانون بنا دیا ہے اب کوئی بھی pre settlement status والا reject نہیں ہو گا automatically اُس کو settled status مل جائے گا by order جو یوکے کی ہائی کورٹ ہے تو اُسکے مطابق یہ قانون جو ہے وہ لاگو ہو جائے گا۔


 اُس کے بعد دوسری اہم تبدیلی جو کی گئی ہے تو وہ بہت سارے profession ایسے ہیں جن کو shortage occupation میں ڈال دیا گیا ہے کیونکہ یوکے میں اب بہت زیادہ skilled لوگوں کی ضرورت ہے جن لوگوں کی جس میں پہلے نمبر پہ ہے construction کا شعبہ جس میں مستری کا کام جاننے والے لوگ carpenter کا کام جاننے والے لوگ construction سے متعلق trade کرنے والے لوگ agriculture سے related لوگ مچھلی پکڑنے والے لوگ تو ان تمام شعبوں کو یوکے کی حکومت نے short occupation list میں ڈال دیا ہے تاکہ اب اگر وہ لوگ اپلائی کرتے ہیں تو اُن کو آسانی کے ساتھ ورک پرمٹ کسی بھی farm سے مل جائے گا۔


 اور آخر میں جو امیگریشن میں تبدیلی کی گئی ہے تو وہ کی گئی ہے کہ students اب اپنے parents اپنے پاس نہیں بلوا سکیں گے یعنی کہ 3 جو تبدیلیاں کی گئی ہیں امیگرنٹس پہ اُن میں یہ ہی ایک bad news ہے international students کیلئے کہ اگر وہ پڑھنے کے لیۓ یوکے میں جائیں گے یا جاتے ہیں تو پہلے یہ تھا کہ اگر وہ afford کرتے ہیں اپنی economic condition show کرواتے ہیں تو اپنے parents کو اپنے پاس بلوا لیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں کر سکیں گے اپنے parents کو وہ اپنے پاس نہیں بلوا سکیں گے اب وہ صرف اور صرف study کریں گے اور study کرنے کے بعد اگر اُن کو ورک پرمٹ ملتا ہے تو وہ کام کریں گے ورنہ اُن کو یوکے کو چھوڑ کر واپس جانا پڑے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے