سپین میں 6 مہینے والا عدالتی قانون لاگو کیا گیا تھا جو کہ doubtful تھا کہ حکومت ہو سکتا ہے کہ اُس کے against کوئی نئے قوانین بنائے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا اس کا مطلب کہ ابھی تک کوئی بھی نئی شق نئی حکومت نہیں لے کے آئی اور آنے والے وقت میں ابھی آنے کی اُمید بھی نہیں ہے کیونکہ اگر نئی حکومت آتی ہے اگر تو پیسوئی کی آتی ہے تو مکمل یقین ہے کہ باکل نئی شق نہیں آئے گئی اگر کسی اور کی آتی ہے تو وہ آنے کے بعد پتا چلے گا کہ کیا شق ہے لیکن فل ہل اب آپ باکل بھی اس میں فکر مند نہ ہوں کہ آپ 6 مہینے سے زیادہ رہے ہیں temporary پہ permanent پہ تو اب آپ کے documents renew نہیں ہوں گے تو ایسا باکل بھی نہیں ہو گا کیونکہ آپ پہ کوئی بھی ایسی شق نہیں لگے گئی کہ آپ کے documents چلے جائیں گے لیکن پھر بھی آپ مجبوری کی حالت میں رہیں ان کو موقع ہی نہ دیں کہ آپ کے documents risk میں جائیں آپ وہاں پہ رہیں for example آپ کا 3 سال کے بعد کارڈ renew ہونا ہے ابھی آپ tension free ہو جائیں وہاں پہ جتنا مرضی عرصہ رہے لیکن 3 سال بعد آپ اپلائی کریں renew کروانے کے لیۓ ہو سکتا ہے اُس وقت کوئی قانون تبدیل ہو چکا ہو تو اُس وقت آپ ان کی نظر میں آ جائیں تو اس وجہ سے کوشیش کریں کہ ان کو موقع ہی نہ دیں اپنی تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے تمام باتوں پہ عمل کریں۔
0 تبصرے