سپین میں 1000 یورو اور 6 پوائنٹس نیا قانون پاس

SPAIN BREAKING NEWS
سپین میں DGITI ہے تو اُس نے ایک نیا قانون Pass کیا ہے جس میں اگر آپ over speed کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں جس میں اُنہوں نے آتوبیا کا کہا ہے اور آتوپیستا کا کہا ہے اور وہاں پہ ایک بندے کو جرمانہ بھی کیا گیا ہے وہاں پہ 120 کی speed تھی وہ تقریباً دو سو سے تین سو کے قریب جا رہا تھا اور اُس کو پکڑا گیا ہے اور اُس کو ایک ہزار یورو جرمانہ کیا گیا ہے اور 6 پوائنٹ اُس کے کاٹ لی گئے ہیں 6 پوائنٹ کو کاٹنا مطلب اُس کا license جو ہے وہ تقریباً ختم ہونے والا ہے اگر پہلے اُس کے پوائنٹ کاٹے ہوئے تو اُس کو دوبارہ سے courses کرنے پڑیں گے اس وجہ سے بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ٹریفک کے قوانین بہت زیادہ سخت ہو رہے ہیں خاض طور پہ speed سے متعلق اور red signal سے متعلق اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ احتیاط برتیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے