سپین میں امیگرنٹس کا مستقبل کیا ہونے جا رہا؟

SPAIN IMPORTANT UPDATE 2023
سپین کو 6 مہینے کی یورپی یونین کی سدارت مل چکی ہے اب آنے والے وقت میں وہ 6 مہینے تک یورپی یونین کا President ہے اور آنے آنے والے وقت میں فیصلے ہو سکتے ہیں اور مزید اس مہینے کی 23 تاریخ کو general election ہونے والے ہیں اور general election میں کافی نئی نئی باتیں سامنے آ رہی ہیں کیونکہ woaks جو ہے وہ بہت زیادہ مسئلے مسائل پیدا کر رہی ہے امیگرنٹس کے against اور کیونکہ woaks کو پتا چل چکا ہے کہ وہ اسی طریقے سے ووٹ زیادہ حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ ہر کمیونٹی میں کچھ لوگ مختلف سوچتے ہیں تو اسی وجہ سے اُنہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ امیگرنٹس کو جو اتنی بڑی رعایت مل رہی ہیں اُن کے کہنے کے مطابق وہ national لوگوں کو نہیں مل رہی اُن کے وہ خلاف ہیں اور آنے والے وقت میں وہ اُن کو یہ رعایت نہیں دیں گے یہ ہی وجہ ہے کہ وہ اس طرح کی بات کر کے اپنا ووٹ بڑھنے کی بات کر رہے ہیں۔ 



 امیگرنٹس سے متعلق اُن کا کہنا یہ ہے کہ اللیگل آتے ہیں اُن کے للیگل پراسیس کو محدود کیا جائے نیشنلٹی کو مزید سخت کیا جائے 15 سال time period اُن کا کہنا ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ ممالک جہاں سے امیگرنٹس آتے ہیں اور وہ crime کرتے ہیں اور بڑی تعداد میں criminals ہیں تو اُن کے لیۓ خاص قانون بنایا جائے اُن کو فوراً ڈی پوٹ کیا جائے جو لوگ یہاں پہ گھروں پہ قبصہ کرتے ہیں اُن کو فوراً سے پکڑا جائے اور اُن پہ جرمانے اور سزائیں اُن پہ رائج کی جائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے