انگلینڈ میں امیگرنٹس کا بڑا مسئلہ حل ہونے جا رہا؟

IMPORTANT ANNOUNCEMENT  SUPREME COURT DECISION
یوکے میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ امیگرنٹس کا چل رہا ہے کیونکہ اس تمام پالیسی کا دارومدار تو وہ امیگرنٹس کے آس پاس گھوم رہا ہے اب حکومت نے دوبارہ سے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں جائے گئی اور سپریم کورٹ میں اب اکتوبر تک فیصلہ آنے کی بہت زیادہ اُمید ہے کس سلسلے میں یہ سپریم کورٹ جائے گئی جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ اُنہوں نے Rwanda میں امیگرنٹس کو send کرنے کیلئے تمام اپنی عدالتی کاروائیوں جو ہیں اُن پہ ان کو فیصلہ against آیا تھا جو ہائی کورٹ کے فیصلے تھے پہلے ہائی کورٹ کے فیصلے میں یہ کہا گیا کہ جو Rwanda کا تمام قانون ہے تمام طریقہ کار ہے یہ بالکل ٹھیک ہے قانون کے مطابق ہے اُس کے بعد دوبارہ سے ایک اور بندے نے case کیا اور ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ Rwanda کے حالات ایسے نہیں ہیں انسانی حقوق کے کہ یہاں پہ امیگرنٹس کو send کیا جائے جو کہ اسائلم سیکرز کے لیۓ آتے ہیں تو حکومت کو فوراً سے ہائی کورٹ نے حکومت دیا کہ اس طرح کے کاروائی سے خبردار رہے کہ وہاں پہ امیگرنٹس کو send کرے تو اب اس پہ حکومت نے فل ہل خاموشی اختیار کی تھی لیکن اب اچانک سے prime minister کی ہدایت پہ ہائی کورٹ کے against appeal دائر کر دی گئی ہے سپریم کورٹ میں اب بہت زیادہ اُمید ہے کہ اکتوبر تک اس کا فیصلہ آ جائے گا اور اکتوبر میں final ہو جائے گا کہ حکومت Rwanda امیگرنٹس کو بھیج سکتی ہے یا نہیں بھیج سکتی اگر سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ آتا ہے کہ نہیں بھیج سکتی تو پھر اُس کے بعد حکومت کبھی بھی Rwanda امیگرنٹس کو send نہیں کر سکے گئی اور یہ ایک بڑی achievement ہو گئی امیگرنٹس کیلئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے