سپین میں نیشنلٹی سے پہلے شادی کرنے والوں کا کیا پراسیس ہو گا اس پہ کافی لوگوں کے comments آئے جیساکہ آپ کو پراسیس کا پتا ہے کہ اگر آپ کے بچے بھی ہیں تو اُس کا پراسیس آپ کے پاس دو پراسیس ہیں یا تو اپنی Home Country میں بچوں کو نیشنلٹی دلوائیں یا پھر اُن کو یہاں پہ بلوا لیں پہلے یہاں پہ بلوا لیں گے تو آپ کی financial condition ختم ہو جاتی ہے آپ کی requirements ختم ہو جاتی ہیں گھر کی requirement ختم ہو جاتی ہے اور اُس کے بعد wife کا پراسیس تو wife کو بلوانے کے لیۓ اگر آپ کی شادی پہلے بھی ہوئی ہے تو آپ نے لازمی طور پہ اپنا جو میتری مونیو ہے یعنی کہ آپ کا marriage certificate تو وہ لازمی طور پہ آپ نے سپین میں registered کروانا ہے کیونکہ اب آپ Spanish بن چکے ہیں اور مزید ایک سوال پوچھا گیا ہے کہ NIE والوں کو نہیں لیکن جن کو نیشنلٹی مل جاتی ہے تو اُن کے لیۓ میتری مونیو ضروری ہے اس وجہ سے ضروری ہے کہ اب آپ دوسرے ملک کے شہری بن چکے ہیں اب آپ پاکستانی نہیں رہے اس وجہ سے اُن کے قانون کے مطابق اب آپ کو میتری مونیو بنوانا پڑے گا اُس پہ اپنی wife کو بلوانا پڑے گا ورنہ آپ نہیں بلوا سکیں گے اور وہ registered نہیں ہو سکے گئی as a Spanish National کی wife تو اس وجہ سے یہ ضروری ہے اُن کا جو میتری مونیو ہے یہاں پہ registered کروانا ہے اُس کے بعد اُس کو وہاں پہ بھیجنا ہے اور پھر اُن کی file registered کروانا۔
0 تبصرے