سپین حکومت کی طرف سے ستمبر تک ایک اہم ڈسکاؤنٹ اصل میں ڈسکاؤنٹ 18 سال سے 30 سال کی عمر کے لوگوں کے لیۓ ہے اور یہ سپین میں رہنے والوں کے لیۓ نہیں بلکہ پوری یورپی یونین سے اگر لوگ یہاں پہ آتے ہیں as a tourist تو وہ بھی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس وجہ سے کافی اہم ڈسکاؤنٹ ہے اور اس پہ 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ ملے گا اور یہ ڈسکاؤنٹ آپ کو ملے گا train کی tickets پہ تمام trains کی جو tickets ہیں جو سرگرنیا اور لارگادوراسینا ہے تو اُس پہ آپ کو یہ ڈسکاؤنٹ ملے گا کافی اہم ڈسکاؤنٹ ہے اور مزید معلومات کے لیۓ لنک پہ کلک کریں۔
0 تبصرے