سپین کا ویزا اور ریذیڈنسی حاصل کرنے کا بہترین موقع کن لوگوں کو ہے؟ تو جیساکہ September term نزدیک ہے اور September term کے لیۓ سپین کو بےشمار انٹرنیشنل students کی ضرورت ہے سپین اب بہت زیادہ توجہ دے رہا ہے اپنے education sector کو as a انٹرنیشنل sector متعارف کروانے کے لیۓ یہ ہی وجہ ہے کہ اب بہت زیادہ لوگوں کو اب یہ ویزے دے رہا ہے as a student اور September term کیلئے آپ یہاں پہ سپین کا رُخ کر سکتے ہیں یہاں پہ بےشمار انٹرنیشنل یونیورسٹی ہیں جو کہ انگلش میں education دیتی ہیں اور یہاں پہ چند ایک فائدے ہیں جو کہ سپین کی جانب سے نئے rules and regulations بنائے گئے ہیں تو اُس میں سب سے زیادہ جو فائدے دئیے گئے ہیں جن میں سے ایک تو یہ ہے کہ اب جب students سپین میں study کرنے کے لیۓ آتے ہیں تو اُن کو اپنی study کے ساتھ ساتھ کام کی اجازت بھی مل چکی ہے اور جیسے ہی وہ اپنی study مکمل کرتے ہیں تو اُن کو ریزیڈنسی ملنے کی بھی اجازت ملی چکی ہے اُنہوں نے کوئی بھی کنٹریکٹ اپنی education سے متعلق یا training سے متعلق لگانا ہے تو اُن کو سپین میں آسانی کے ساتھ ریزیڈنسی مل جائے گئی۔
0 تبصرے