سپین میں الیکٹرک سائیکل خریدنے کی جو کہ maximum آپ 1500 یورو کی امداد لے سکتے ہیں اور یہ صوبہ جو ہے وہ Santander آیونتامینتو دی Santander نے یہ اہم Announcement کی ہے اگر آپ الیکٹرک سائیکل خریدنا چاہتے ہیں تو Santander کی جو آیونتامینتو ہے تو وہ آپ کی help کرے گئی 1500 یورو تک آپ نے سائیکل خریدنی ہے اُس کی رسید اور تمام جو لوازمات ہیں تو وہ آیونتامینتو دینے ہیں اور وہ آپ کو refund کریں گے آپ کی رقم for example آپ نے 2 ہزار یورو کی الیکٹرک سائیکل خریدی تو اُس میں آپ کو 1500 یورو ملیں گے اگر آپ نے 1500 یورو کا ہی خریدہ تو آپ کو 1500 یورو ملیں گے اور اگر آپ نے for example یعنی کہ 1200 یورو کا یا 1000 یورو کا خریدہ تو آپ کو 1200 یا 1000 یورو ہی ملیں گے تو یہ criteria ہے آپ نے اگر سائیکل خریدنی ہے یا خرید چکے ہیں تو ان dates میں آپ اس scheme سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اور کافی یہ اہم scheme ہے لیکن یہ یاد رہے کہ آپ پدرونامینترو وہ Santander کے اندر ہونی چاہیے Santander سے باہر نہیں ہونی چاہیے اور یہ سکیم صرف اور صرف Santander میں رہنے والے غیرملکیوں کیلئے ہے کیونکہ وہاں پہ پاکستانیوں کی اور انڈیا کی بہت بڑی کمیونٹی رہتی ہے تو وہ غیرملکی لازمی طور پہ اس سکیم سے فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے