سپین میں 1200 یورو کی امداد جو کہ بہت اچھی امداد ہے جو آپ کو اچھے profession کی طرف لے کے جائے گئی لیکن یہاں پہ یاد رکھنا ہے آپ نے یہ امداد Madrid والوں کے لیۓ ہے فل ہل اور وہاں پہ رہنے والے لوگ فوراً سے اس opportunity سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تو پہلے آپ کو 600 یورو آتو بوس کیلئے دیا جائے گا اور اگر اُس کے ساتھ ساتھ آپ کمیون کا بھی کرنا چاہتے ہیں تو مزید 600 یورو آپ اپلائی کر سکتے ہیں یعنی کہ 1200 یورو تک آپ لے سکتے ہیں اور پھر اسی طرح آپ کی 3 ہزار کی نوکری شروع ہو جائے گئی جب آپ آتوبوس کا کارنے کر لیں گے یعنی کہ D license تو اُس پہ آپ bus چلانے کے لیۓ eligible ہو جائیں گے اور bus آپ چلا سکیں گے اور اس وقت صرف Madrid کو 3 ہزار bus drivers کی ضرورت ہے تو اس لیۓ حکومت چاہتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس profession کی طرف آئیں جس کے تحت اُنہوں نے salary package کے ساتھ امداد کا بھی package دیا ہے جو غیرملکی حاصل کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے