سپین نیشنلٹی سے متعلق نیا قانون بڑی تبدیلی ضروری اعلان

Spain Nationality New Law 2023 Big Announcement
سپین حکومت کی طرف سے بہت بڑی تبدیلی کی گئی ہے جو کہ بہت زیادہ لوگوں کو affect کرے گئی اور تبدیلی بھی کوئی اتنی positive نہیں ہے تو جیساکہ سپین میں ابھی تک جو سسٹم تھا تو وہ یہ تھا کہ آپ جب اپنے partner کو بلوانا چاہتے تھے سپین میں تو آپ یہاں پہ صرف اپنی شادی registered کرنے کیلئے Application دیتے تھے اور پھر اس سے متعلق آپ کو ایک نمبر دیا جاتا ہے تو اُس کی بیس پہ اور باقی documents کے ساتھ اپلائی کرتے تھے اور آپ کو ویزا مل جاتا تھا تو اب کچھ دنوں سے embassy نے criteria مکمل طور پہ تبدیل کر دیا ہے اور جب آپ سپین میں شادی registered کرنے کی Application دیتے ہیں اور پورا جو procedure ہوتا ہے 8 مہینے کا ایک سال کا آج کل یہ ہی time چل رہا ہے اور کبھی زیادہ time بھی لگتا ہے لوگوں کو فالتا وغیرہ لگ جائے تو اور اُس کے بعد جب آپ کو marriage certificate سپین کا issue کیا جاتا ہے تو اُس کے بعد ہی partner اپلائی کرنے کی condition میں آئے گا۔


 اور مزید یہ واضح رہے کہ بچوں کا اپلائی کرنے کیلئے وہی طریقہ کار ہے اور یہ تبدیلی صرف اور partners کیلئے کی گئی ہے اور اُن کو سب سے زیادہ یہ چیز affect کرے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے