سپین میں 4 ہزار یورو Free میں حاصل کرنے کا موقع

Spain 4000 Euro Free Of Cost 2023 Update
سپین میں جن لوگوں کے پاس پرُانے موبائل ہیں جیساکہ 2000 اور 2005 کے درمیان جو موبائل Nokia وغیرہ نے Metrola نے issue کیۓ تھے تو اُن کی بات کی گئی ہے وہ جن لوگوں کے پاس ہیں وہ خرید سکتے ہیں ایک موبائل Metrola کا جو کہ 80 کی دہائی کا ہے تو وہ اگر کسی کے پاس ہے تو وہ 4 ہزار یورو میں اُس کو sale کر سکتا ہے تمام mobiles کے models نیچے دئیے گئے لنک پہ موجود ہیں۔ 


 تو اگر آپ نے پرُانے موبائل سنبھال کے رکھے ہوئے ہیں تو آپ کی قسمت جاگ سکتی ہے آپ اُس کو sale کر سکتے ہیں اور مزید یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ ایک ایسی technologies کی چیزیں ہیں جو کہ آنے والے وقت میں day by day بہت تیزی کے ساتھ جن کی نئی نئی شکلیں سامنے آ رہی ہیں اس وجہ سے جن کے پرُانے items ہیں وہ اگر آپ محفوظ رکھتے ہیں اپنے پاس تو آنے والے وقت میں مزید مہنگے سے مہنگے ہو سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے