سپین فیملی ریزیڈنسی کارڈ بچانے کا للیگل طریقہ کون سا ہے تو جیساکہ جب آپ اپنی فیملی کو بلواتے ہیں 2 سال کی base پہ یا permanent پہ تو آپ یہ یاد رکھیں کہ جب تک آپ کی فیملی آپ پہ depend کرتی ہے پہلی رینیواسین پہ دوسری رینیواسین پہ تو اُس وقت تک آپ کے documents پہ ہی اُن کے documents pass ہوتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ پہلے آپ نے اپنے documents کو renew کروانا ہے اور پھر فیملی کے documents renew ہوتے ہیں تو اب یہاں پہ سوال یہ آتا ہے کہ خدانخواستہ سربراہ بلوانے والے کے documents کو کچھ ہو جاتا ہے تو پیچھے فیملی کے بھی documents کو نقصان ہوتا ہے وہ بھی renew ہوتے تو اُس کا حل کیا ہے کہ فیملی کے documents کو بچایا جا سکے یہ یاد رکھیں کہ جیسے ہی آپ کی فیملی آتی ہے تو اُس پہ جو کارڈ ملتا ہے تو وہ پرمیسو دی ترباخو ہوتا ہے یا پرمیسو دی ریزیڈنسیا ہوتا ہے وہ کام بھی کر سکتے ہیں اور رہ بھی سکتے ہیں اگر خدانخواستہ آپ کو realise ہو جائے کہ میرے documents کا کوئی مسئلہ بن سکتا ہے اور آپ زیادہ overstay رہ چکے ہیں یا پھر آپ پہ کوئی criminal case ہے کوئی مسئلہ بنا ہے آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ جب میں renew کرواں گا تو میرے documents renew ہونے میں مسئلہ بنے گا تو فوراً یہ کام کریں کہ اپنی فیملی کے جو آپ کی بیوی یا خاوند ہے جس کو آپ نے بلوایا ہے اُس کے نام پہ آتونومو کھول لیں یا اُس کے نام پہ آلتا چلنا شروع ہو جائے اور وہ کام شروع کر دے تو اُس سے کیا ہو گا کہ وہ کام کرنا شروع کرے گا تو اُس کے نام سے ٹیکس جانا شروع ہو جائے گا اور جیسے ہی ٹیکس تقریباً 8 مہینے کے قریب جائے گا تو وہ next جو رینتا declare ہو گا تو وہ separate آپ سے کروا سکتا ہے رینتا declare اور جیسے ہی رینتا آپ سے separate ہو جائے گا تو پھر وہ آپ پہ depend نہیں کرے گا وہ ایک separate شخص بن جائے گا اور اُس کی paper رینیواسین پہ کوئی مسئلہ نہیں بنے گا تو اس چیز کو follow کرتے ہوئے آپ اپنی فیملی کے documents بچا سکتے ہیں۔
0 تبصرے