اسپین حکومت نے ایک خاض معدت کے لیۓ خاض قوانین pass کیۓ ہیں جس میں سب سے اہم قانون یہ ہے کہ 2024 تک کوئی بھی مالکان گھروں کے properties کے تو وہ 3 فیصد سے زیادہ اپنے rent کو نہیں بڑھا سکتے ہیں یعنی کہ اگر آپ کا پہلے ایک ہزار ہے تو 3 فیصد ہی اُس کا بڑھ سکتا ہے اس سے زیادہ آپ کا rent نہیں بڑھ سکتا اصل میں ابھی 2023 ہے اس میں 2 فیصد کا کہا گیا تھا لیکن اب جو آگے سال ہے جس میں 2024 اور 2025 ہے اس کا آگے 3 فیصد تک کیا گیا ہے اور اس سے آگے اب نہیں بڑھ سکتا اور اب یہ یاد رہے کہ 2023 کا 2 فیصد ہے اور 2024 اور 2025 کا 3 فیصد ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے اگر rent پہ گھر لیا ہے تو اُس میں کمیونیدات کی فیس ہوتی ہے اور جو کورے کی فیس ہوتی ہے تو وہ مالکان نے خود pay کرنی ہوتی ہے تو وہ آپ نے نہیں pay کرنی ہے اور اگر مالکان آپ سے وہ فیس لے رہا ہے تو آپ اُس سے بات کرسکتے ہیں۔
0 تبصرے