سپین میں 2 فیصد سے زیادہ مالکان اپنے مکان کا rent نہیں بڑھا سکتے اگر کنٹریکٹ renew ہوتا ہے تب بھی 2 فیصد سے زیادہ نہیں بڑھا سکیں گے اور مزید جن لوگوں کے جون سے پہلے پہلے کنٹریکٹ ختم ہو رہے ہیں وہ Automatically گورنمنٹ نے رعایت دی ہے کہ 2023 کے آخر تک وہ نہ بھی کروائیں تو وہ للیگل رہ سکتے ہیں گھر میں یعنی کہ یکم جنوری 2024 سے renew کروا سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی اپڈیٹ آئی ہے جو کہ ملکان کے تھوڑے سے فائدے کیلئے ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ 10 فیصد تک rent بڑھا سکتے ہیں لیکن اگر آپ کا کنٹریکٹ 10 سال کا تھا اور 10 سال پہلے آپ نے کنٹریکٹ کیا تھا تو وہ اب expire ہو رہا ہے تو آپ 10 فیصد تک جو مالکان ہیں مکانوں کے تو وہ بڑھا سکتے ہیں کیونکہ ظاہر ہے کہ 10 سال پہلے اتنا زیادہ rent نہیں تھا اُس وقت جو بھی کنٹریکٹ ہوا ہو گا تو وہ کم rent پہ ہوا ہو گا تو اب وہ 10 فیصد بڑھا سکتے ہیں تو یہ رعایت مالکان کو حکومت کی طرف سے دی گئی ہے۔
0 تبصرے