سپین میں نئے جرمانوں کیلئے تیار رہیں تو DGT جو کہ ٹریفک department ہے سپین کا تو وہ آئے دن کوئی نہ کوئی نئی detail دیتا رہتا ہے تو اب DGT نے بہت ہی اہم اپڈیٹ جاری کر دی ہے جو کہ مئی سے سب ہی لوگوں پہ عائد ہو گئی تو جیساکہ اب گرمیوں کا season آ رہا ہے اور جب آپ گاڑی چلتے ہیں خاض طور پہ لمبے Route پر جاتے ہیں تو آپ کو پیاس لگتی ہے اور پیاس لگنے کی صورت میں ڈرائیونگ کے دوران پانی پیتے ہیں تو اب اگر ایسی situation میں پولیس آپ کو دیکھ لیتی ہے یا پھر آپ camera کی نظر میں آ جاتے ہیں تو آپ کو جرمانہ ہو گا اور یہ جرمانہ 100 یورو تک ہو سکتا ہے ابھی پنتو کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے کہ وہ کاٹیں گئے یا نہیں کاٹیں گے لیکن یہ اشارہ دیا گیا ہے کہ پنتو نہیں کاٹیں گے لیکن پھر بھی احتیاط بہت زیادہ ضروری ہے 100 یورو جرمانہ اگر آپ کو یہ pay کرنا پڑ سکتا ہے اور لگاتار آپ اس طرح کی حرکت کرتے ہیں تو پھر آپ کیلئے مزید problem ہو سکتی ہے اس وجہ سے اس نئے جرمانے سے آپ نے بچنا ہے۔
0 تبصرے