سپین نیشنلٹی کا بڑا اعلان غیرملکیوں کیلئے ALARMING صورتحال؟

Spain Nationality 2023 Alarming Situation
سپین نیشنلٹی جلدہی یا late مئی میں فیصلہ کیوں ہونے جا رہا ہے تو جیسا کہ جن لوگوں نے سپین کی نیشنلٹی جمع کروا دی ہے یا کروانا چاہ رہے ہیں تو اُن کیلئے برُی خبر ہے کیونکہ کوئی time مقرر کیۓ بغیر کچھ خاض حلقوں کی جانب سے جو کہ administration department ہے منسٹری دی خوصتیسیا کا تو اُس کی طرف سے ایک خاض طبقے نے اور جو آہستہ آہستہ بڑھتا جا رہا ہے اور مزید employees اُس میں add ہوتے جا رہے ہیں تو اُنہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ہڑتال پہ جا رہے ہیں۔ 


 سپین ملازمین کی بہت ہی بڑی یونین ہے جن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے اُن کا یہ کہنا ہے کہ اگر 3 مئی کو ہمارے مزاکرات ناکام رہتے ہیں حکومت کے ساتھ تو مئی کے mid سے ہم ہڑتال شروع کر دیں گے اور جب ہڑتال شروع کریں گے تو وہ جزوی طور پہ کام کریں گے یعنی کہ بہت کم لوگ کام کریں گے اور آہستہ آہستہ تمام لوگ کام چھوڑ جائیں گے جس کے بعد حکومت کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ اُن کے مطالبات کو مانے اب دیکھتے ہیں کہ 3 مئی کو کیا ہوتا ہے اگر حکومت کے ساتھ ان کے مزاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو یہ ایک بڑی Alarming چیز ہو گئی خاض طور پہ تمام لوگوں کیلئے اور ایسا ہوتا ہوا نہیں لگ رہا کیونکہ یہ اتنا زیادہ اہم department ہے خاض طور پہ عدالتوں کا تمام نظام اسی department کے under ہے اگر اس کے ملازمین چھوڑ جاتے ہیں اور کام نہیں کرتے تو یہ ایک بڑا مسئلہ بن جائے گا حکومت کے لیۓ اس وجہ سے اُمید تو یہ ہی ہے کہ جو مئی کے شروع میں ان کی meeting ہو رہی ہے تو اُس میں کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا اگر حل نہیں نکلتا تو باقی لوگوں کے ساتھ ساتھ جو غیرملکی ہیں جن کی نیشنلٹی جمع ہوتی ہیں اُن کیلئے بھی یہ ایک بڑا مسئلہ بن جائے گا اور اُن کی نیشنلٹی بہت ہی زیادہ late ہونا شروع ہو جائیں گئی اُس کی وجہ یہ ہے کہ جب وہاں پہ ملازمین ہی نہیں ہوں گے کام کرنے کیلئے تو نیشنلٹی کافی late ملنا شروع ہوں گئی اس وجہ سے کافی اہم اپڈیٹ ہے جو کہ مئی میں اب سامنے آئی گئی مئی کے پہلے ہفتے میں ان کی meeting ہے اُس میں پتا چل جائے گا کہ یہ اب ہڑتال کی طرف جا رہے ہیں یا نہیں جا رہے اس وجہ سے جیسے ہی کوئی نئی اپڈیٹ آئے گئی وہ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دی جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے