سپین کی نئی opportunity گھر خریدیں آدھی قیمت پہ اور یہ سہولت متعارف کروائی گئی ہے آسیندے کی جانب سے آسیندے نے اپنی طرف سے ایک نئی opportunity اُن لوگوں کو provide کی ہے جو گھر خریدنا چاہتے ہیں اپنا ذاتی تو یہاں پہ یہ بتاتا چلوں کہ یہ جو مکان ہیں تو وہ مختلف areas سے ہیں یعنی کہ جن کو حکومت نے لیا ہے اس وجہ سے لوگوں نے اُن کا آسیندہ pay نہیں کیا اُن پہ واجب الدہ کافی تھے تو اُن سے یہ گھر جو ہے وہ آسیندے نے واپس لیۓ ہیں تو یہ اب اُنہوں نے مناسب قیمت پہ کم قیمت پہ لوگوں کو sale کرنے کے لیۓ لگا دئیے ہیں اب سب ہی غیرملکی بھی اس سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اگر آپ اپنا ذاتی گھر خریدنا چاہتے ہیں کافی اچھی opportunity ہے لازمی طور پہ آپ اس opportunity سے فائدہ اُٹھائیں اس opportunity سے آپ کو فائدہ اُٹھانے میں یہ بھی مدد ملے گئی کہ اس کی صورت میں آپ کو آسیندے میں بھی payment جو کی جاتی ہے اُس میں بھی بچت ہو گئی اور آپ سے رعایت برتری جائے گئی۔
0 تبصرے