سپین نے دی بڑی سہولت غیرملکیوں کی موجیں

Seguridad Social Good News 2023
سپین حکومت کی طرف سے ایک نئی سہولت متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت اب غیرملکیوں کے جو بھی مسئلے مسائل ہوں گے اب وہ آسانی کے ساتھ حل ہو جائیں گے۔


تو یہ سہولت Seguridad Social کی جانب سے جاری ہوئی ہے جیساکہ اب آپ کو 24 گھنٹے service ملے گئی اور یہ service ساتوں دن ملے گئی اتوار ہفتے کو بھی چھٹی نہیں ہو گئی تو یہ اصل میں ایک WhatsApp group کی شکل میں نمبر provide کر دیا گیا ہے اُس WhatsApp نمبر پہ آپ لوگ رابطہ کرنا ہے Seguridad Social سے جو بھی مسئلہ آپ کو ہو گا وہاں پہ آپ اپنا مسئلہ بیان کریں گے اور اُس کا وہاں پہ آپ کو جواب دیا جائے گا تو یہ service بہت ہی اچھی ہے اس service کے تحت آپ ہر طرح کی information Seguridad Social سے related کیونکہ سب سے زیادہ ہمیں دو تین اداروں سے کام پڑتا ہے سسودیاسوشیال جو ہے وہ ہمارے تمام معاملات کو دیکھتی ہے اور اُس کے ساتھ SEPE کے ساتھ آسیندے کے ساتھ یہ ایسے department ہیں جہاں غیرملکیوں کو کیا نیشنل کو بھی سب سے زیادہ واسطہ پڑتا ہے اور آپ کے ذہن میں مختلف طرح کے سوالات ہوتے ہیں تو وہ آپ clear کر سکتے ہیں اس WhatsApp پہ تو link پہ click کر کے یہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے