سپین میں رینتے سے متعلق بڑی خوشخبری حکومت نے جاری کی ہے جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ رینتا اب شروع ہے 30 جون تک جو ہے وہ آپ رینتا declare کروا سکتے ہیں آپ پہلے تو آن لائن کروا سکتے ہیں کسی بھی آفس میں جا کے خستور کے ساتھ اس کے ساتھ ساتھ باقی جو تمام چیزیں ہیں وہ بھی آپ کو معلوم ہے کہ آپ ٹیلی فون کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں آفس میں بھی جا کے کر سکتے ہیں یہ تمام طریقے ہیں جس کے ذریعے آپ اپنا رینتا declare کروا سکتے ہیں لیکن اب سپین حکومت نے ایک نئی سہولت متعارف کروا دی ہے اور یہ سہولت individuals کے لیۓ ہے جو کہ normally jobs کرتے ہیں جو normally ہر سال رینتا declare کرتے ہیں کسی بھی جگہ پہ جا کے یا خود بھی کر سکتے ہیں تو اُن کے لیۓ یہ ایک اچھی اپڈیٹ ہے کہ اب وہ اپنا رینتا personal declare کر سکتے ہیں لیکن ساتھ میں حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ جو سہولت provide کی جا رہی ہے اس میں آنے والے وقت میں باقی شعبے بھی یعنی کہ آتونومو بھی ایمپریسا بھی اپنا رینتا declare کروا سکیں گے وہ اس پہ بھی working جاری رکھے ہوئے ہیں اصل میں حکومت نے ایک ایپ متعارف کروا دیا ہے اور یہ ایپ آپ نے اپنے فون میں download کرنا ہے اور وہاں پہ اپنے تمام داتوز ڈالنے ہیں اور وہ ڈیٹا ڈالنے کے بعد آپ کی تمام معلومات اُن کے پاس already ہو گئی اور وہاں پہ آپ نے اپنا رینتا declare کروا لینا ہے اور رینتا declare کروانے سے آپ کو بہت سے benefits ملتے ہیں۔
0 تبصرے