سپین میں 20 مئی سے ایک نیا قانون شروع ہونے جا رہا ہے 20 مئی سے جو نیا قانون ہے ITV سے متعلق ہے عام طور پہ 70 سے 80 فیصد ہماری کمیونٹی کے پاس اپنی گاڑیاں ہیں تو گاڑیوں سے متعلق یہ نیا قانون ہے اگر تو آپ کا 20 مئی کے بعد ITV Pass ہونا ہے یا آپ کی اُنقریب date آنے والی ہے تو کوشیش کریں کہ 20 مئی سے پہلے پہلے time لے کے وہ کریں 20 مئی کے بعد دو نئی چیزیں add ہونے جا رہی ہیں جس کی expection ہو گئ اب تک اُس کی expection نہیں ہوتی لیکن 20 مئی کے شروع ہو جائے گئی نمبر ایک آپ کی جو ایمرجنسی call ہے اُس کا button آپ کی گاڑی میں لازمی ہونا چاہیے اُس کی expection ہو گئی اگر نہیں ہے تو اُس پہ آپ کو ITV نہیں pass کی جائے گئی اور دوسرے نمبر پہ ایک special oil meter ہے جو عام طور پہ آپ کا جو oil کی جو reporting دیتا ہے کہ آپ کی گاڑی میں oil کتنا رہ گیا ہے اُس کی بھی expection اب شروع ہو جائے گئی۔
0 تبصرے