سپین رہنے والوں کی جانب سے بہت ہی سوالات پوچھے گئے ہیں کہ کیا آرائیگو فیملی آر آرائیگو فارماسیون کے کارڈز بہتر ہیں یا ہم شادی کر کے جو کارڈ لیتے ہیں وہ بہتر ہے؟ تو جیساکہ اگر آپ کسی کی محتاجی میں رہتے ہوئے اپنا لیگل status لے کے آگے چلتے ہیں تو پھر تو آپ کو شادی والا جو کارڈ ملے گا تو وہی ہے لیکن اُس پہ آپ محتاج رہے گئے اُس بندے کے جس کی وجہ سے وہ کارڈ آپ کو ملا وہ کبھی بھی آپ کو چھوڑ دے تو آپ کا status دوبارہ سے risk میں چلا جاتا ہے کوشیش کرنے پہ سپین میں آپ کو چھوٹا کارڈ مل جاتا ہے وہ اگر لے بھی لیتے ہیں لیکن آپ ذہنی tension کافی زیادہ برداشت کرنا پڑتی ہے ان معاملات میں جتنے لوگ گزرے ہیں تو اُن میں سے بہت کم لوگ کامیاب ہوئے ہیں تو اس میں سب سے بہترین کارڈ وہی رہتا ہے جو آپ اپنے بل بوتے پہ لیتے ہیں یعنی کہ آرائیگو فارماسیون ہو آرائیگو لیبرل ہو آرائیگو سوشیال ہو آرائیگو فیملی آر ہو اور آرائیگو فیملی آر میں وہ فیملی ممبر کی بات کر رہا ہوں جس میں آپ کا بیٹا بیٹی بیوی یا اس طرح کے رشتے آتے ہیں تو اس میں جو کارڈ آپ کو ملتے ہیں تو وہ آپ کا long term ہوتے ہیں اور ذاتی ہوتے ہیں اُس میں آپ کو اتنی زیادہ tension نہیں لینی پڑتی آنے والے وقت میں بھی آپ کا future محفوظ ہو جاتا ہے۔
0 تبصرے