سپین نیشنل پولیس کا نیا قانون ضروری اعلان

Spain National Police 2023 Update
سپین کی نیشنل پولیس نے نیا قانون pass کیا ہے اور نیشنل پولیس کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ اُن کی دانی کافی پہلے expire ہو چکی ہوتی ہے اور وہ جب آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہماری دانی جو ہے وہ گھم ہو چکی ہے ہم نئی بنوانا چاہتے ہیں تو اب اس پہ پابندی لگ چکی ہے ایک تو اُن کا یہ کہنا ہے کہ جب آپ کی دانی ختم ہونے والی ہوتی ہے تو اُس کے 6 مہینے پہلے آپ renew کروا سکتے ہیں دوسری بات یہ کہی گئی ہے کہ دانی اگر آپ کی گھم ہو چکی ہے تو FIR کے بغیر نیشنل پولیس station نہ آئیں otherwise آپ کو نہیں ملے گئی دانی آپ نہیں claim کر سکتے آپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے اس وجہ سے وہ لوگ جن کے پاس دانی ہے تو وہ ایک تو 6 مہینے سے پہلے دانی کو renew کروا سکتے ہیں تو اگر کسی کی دانی گھم ہو جائے تو وہ لازمی طور پہ پہلے پولیس جائیں گے وہاں پہ رپورٹ درج کروائیں گے اور اُس کے بعد ہی نئی اپلائی کر سکیں گے۔

Post a Comment

0 Comments