سپین کی حکومت نے کرایوں پر رہنے والوں کے لیۓ بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے تو اب سپین کی حکومت نے ایک نیا اعلان دوبارہ سے کیا ہے جو کہ پچھلے سال بھی کیا تھا لیکن اب بڑا discount دے دیا ہے تو وہ کرائے پہ خیفے ہیں جو پروپوتیاریو ہے تو وہ صرف اور صرف دو فیصد کرایہ جو ہے وہ بڑھا سکتے ہیں دو فیصد سے زیادہ کرایہ نہیں بڑھایا جا سکتا یہ سپین کی حکومت نے announce کر دیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک نیا اہم قانون یہ بھی pass کیا گیا ہے کہ جو 30 تاریخ سے پہلے پہلے جن لوگوں کے گھروں کے کنٹریکٹ ختم ہو رہے ہیں اگر وہ چاہیں تو وہ اپنا کنٹریکٹ دسمبر تک extend کر سکتے ہیں تو یہ قانون بہت ہی اچھا ہے اور مزید اگر آپ کا کرایہ 600 یورو یا اس سے زیادہ ہے تو آپ آیودہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور آیودہ سے بھی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے