انگلینڈ EUSS VISA HOLDERS کیلئے بڑی اہم اپڈیٹ

EUSS Visa Holders 2023
یوکے کی نئی رپورٹ شائع کی گئی ہے کہ اگست میں ملین کے حساب سے وہ نئے pre settlement status expire ہو رہے ہیں نئے سے مراد جنہوں نے Brexit کے بعد جن کو pre settlement status ملے تھے اور جو اُن سے پہلے یعنی کہ 2020 میں جن کو ملے تھے یا پھر 2018 میں جنہوں نے لیۓ تھے وہ بڑی تعداد میں ایسے یورپین لوگ ہیں جن کے pre settlement status ختم ہو رہے ہیں status تو یہاں پہ یہ بھی آپ کو بتاتا چلوں کہ عدالت نے جو فیصلہ کیا تھا کہ ان تمام کو جو ہے وہ direct settled status دیا جائے اُس میں لیکن آپ کا اپلائی کرنا ضروری ہے لیکن اُس میں ایک شیک ختم نہیں کی گئی اور وہ شیک یہ ہے کہ آپ 6 مہینے سے زیادہ continuously یوکے سے باہر نہیں رہ سکتے اور total دو سال سے زیادہ یوکے سے باہر نہیں رہنا آپ کا آگے settled status تب ہی renew ہو گا تو اب یہ main شیک رکھی گئی ہے کہ یہ time period آپ کا لازمی طور پہ یوکے میں ہونا چاہیے otherwise آپ کا settled status خطرے میں پڑ سکتا ہے اور جو نئے لوگ جو یہ کہا رہے کہ اب ہمیں یوکے کی nationality مل گئی ہے تو ہم وہاں پہ جائیں تو آپ لوگوں کے لیۓ یہ خبر ہے کہ بےشمار لوگوں کو reject کیا جا رہا ہے بہت سارے لوگوں نے جعلی proof attach کر کے اپنا pre settlement status اپلائی کیا تھا تو اُن کا reject کیا جا رہا ہے اور اُن کو یہ ہی کہا جا رہا ہے کہ ہم نے آپ کے proof کی تصدیق کی ہے آپ کے proof جعلی ہیں اس وجہ سے آپ کا pre settlement status reject کیا جاتا ہے تو اس وجہ سے اس طرح کی کسی بھی activity میں نہ جائیں آپ کا رقم بھی waste ہو گئی آپ کا time بھی waste ہو گا اصل میں فائدہ ہو گا solicitors کا جو کسی نہ کسی جھوٹے بہانے سے اور کچھ نہ کچھ اس طرح کی بات کر کے آپ کو پھنساتے ہیں آپ سے فیس بھاری وصول کرتے ہیں اصل میں اُن کو بھی پتا ہوتا ہے کہ آپ کے case کا کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ ایک تو nationality آپ کو 2020 کے بعد ملی ہے اور دوسرا آپ کے پاس proof ہی کوئی نہیں ہے کہ آپ 2020 سے پہلے یوکے میں تھے جعلی proof کا کوئی فائدہ نہیں ہے وہ reject ہو رہے ہیں اس وجہ سے کو ہی بھی دوست اس طرف نہ جائے otherwise اُن کو نقصان ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے