سپین نیشنلٹی result کے بارے میں تازہ ترین results جو سامنے آئے ہیں تو وہ یہ ہے کہ 9 مہینے سے 10 مہینے اس وقت سپین کی نیشنلٹی pass ہو رہی ہے اور بہت ہی speed کے ساتھ pass ہو رہی ہے ہوتا کیا ہے کہ تقریباً 6 مہینے تک اور تقریباً 7 مہینے تک آپ کا Status جو ہے عموماً طور پہ آخری steps پہ چلا جاتا ہے ایک مرتبہ Status recheck ہوتا ہے جس میں آپ کے کریکٹر سرٹیفکیٹ کی verification ہوتی ہے اُس کے بعد آپ کا status جو ہے وہ دنوں میں pass ہو جاتا ہے total جو time period لگ رہا ہے تو وہ 9 سے 10 مہینوں میں لوگوں کی نیشنلٹی pass ہو رہی ہیں لیکن یہ یاد رہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے 2022 کے آخر میں جمع کروایا تھا اور جیسے ہی یہ پراسیس نیا اُنہوں نے robotic System شروع کیا ہے تو وہ شروع ہوتے ہی تمام files جو خاض طور پہ جمع ہوئی تھیں اُن پہ results بہت ہی تیزی کے ساتھ آنا شروع ہو چکے ہیں اور اُمید کی جاتی ہے کہ آنے والے وقت میں خاض طور پہ اس سال کے اندر یہ speed اسی طرح برقرار رہے گئی کیونکہ ایک تو election Year ہے اور دوسرا نیا robotic system وہ بھی testing base پہ ہے اور کافی اُس پہ کام کیا جا رہا ہے تو آنے والے وقت بھی جن لوگوں نے نیشنلٹی already جمع کروا دی ہیں تو اُن کو 6 مہینے 7 مہینے ہوئے ہیں تو اُن کے لیۓ بھی یہ اچھی خبر ہے کہ اُن کے results بہت ہی جلد آئیں گے اور آنت والے وقت میں جو لوگ جمع کروانے والے ہیں جن کے time پورے ہوئے ہیں تو اُن کے لیۓ بھی یہ بہت ہی اچھی خبر ہے۔
0 تبصرے