سپین میں REGISTRATION کا نیا آغاز غیرملکیوں کی موجیں

EI PARO + AYUDA 14400 EURO
سپین میں 14400 یورو اگر آپ دو سالوں میں یہ رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں گورنمنٹ department سے تو لازمی طور پہ اس Ayuda کو اپلائی کریں اس کی کچھ requirements ہیں جیساکہ آپ کی EI PARO ختم ہو چکی ہو آپ subscidio نہ لیتے ہوں یہ اصل میں subsicdio ہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے لازمی طور پہ جو دیماندا دی ایمپلیو ہے وہاں پہ اپنا اندراج کروایا ہو وہاں پہ باقاعدگی کے ساتھ ہازری لگا رہے ہو لیکن اُس کے result میں بھی آپ کو ابھی تک کوئی نوکری نہیں ملی job نہیں مل سکی تو ایسی صورت میں آپ اس امداد سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں زیادہ chances اُن لوگوں کے بڑھ جاتے ہیں جن پہ فیملی depend کرتی ہے وہ afford نہیں کر پاتے اُن کے لیۓ یہ آیودہ جو ہے تو وہ بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور مزید اس کے علاوہ انگریسومنیماویتل بھی کافی لوگوں کی دوبارہ سے اپلائی ہونا شروع ہوئی ہے اور کافی لوگوں کی اچھی جا رہی ہے جن کی پہلے reject ہوئی ہے اس نئے رینتے کو pass کروانے کے بعد وہ بھی دوبارہ جو ہیں chance لے سکتے ہیں کیونکہ پرُانے رینتے کے مطابق اگر economically یہ کہا گیا ہے کہ آپ eligible نہیں ہیں تو اگر اب وہ سمھجتے ہیں کہ eligible ہیں تو وہ رینتا declare کروا کے دوبارہ جمع کروا سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے اُن کے chances اس دفعہ بن جائیں تو overall آپ کو یہ امداد ملنے کے بہت زیادہ chances ہوتے ہیں آپ پہ فیملی depend کرتی ہے آپ بیروزگار ہیں تو لازمی طور پہ 14400 یورو دو سال کے اندر آپ کو یہ total amount ملے گئی ہر مہینے 480 یورو کے قریب subscidio کی شکل میں ملا کرے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے