سپین میں بڑے بڑے نئے Benefits غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

BENEFITS + RENTA
سپین میں فیملی رینتا بچوں کی عمر اور کام کرنے والوں بچوں سے related جو آپ لوگوں کے comments آئے ہیں اُس پہ بات کرتے ہیں سب سے پہلے تو آپ کو بتاتا چلوں کہ فیملی کا رینتا لازمی طور پہ declare کروائیں بےشک آپ کی income جو کہ 14 ہزار سے کم ہے یعنی کہ کم از کم اُنہوں نے رکھی ہے کہ اس سے کم والے نہ بھی کروائیں تو وہ للیگل طور پہ جرم دار نہیں ہیں لیکن آپ لوگوں کو مشورہ یہ ہی ہے کہ آپ فیملی کے ساتھ ہیں تو لازمی طور پہ رینتا declare کروائیں کل کو آپ کو کوئی امداد اپلائی کرنا پڑتی ہے آپ کو ayuda de alcaldia لینی پڑتی ہے اور بے شمار چھوٹی چھوٹی امداد آتی رہتی ہیں تو اُس میں سب سے بنیادی چیز جو مانگی جاتی ہے تو وہ رینتا مانگا جاتا ہے اس وجہ سے جو لوگ families کے ساتھ ہیں یا جو اکیلے ہیں سب ہی کو رینتا declare کروانا چاہیے کیونکہ اسی طرح کی امدادوں کے لیۓ لازمی طور پہ رینتا مانگا جاتا ہے۔ 


 اور مزید اگر آپ کے بچوں کی عمر 18 سال سے کم ہے تو وہ اُس کا رینتا فیملی کے ساتھ ہی ہو گا اور اگر 18 سال سے زیادہ ہے اور کام نہیں کرتا تو پھر بھی رینتا آپ کے ساتھ ہی ہو گا کیونکہ اُس کا بھی بےشک سسودیاسوشیال کا نمبر ہے لیکن اُس سے اپنے نام پہ کام شروع نہیں کیا اُس کی NIE پہ ابھی تک آلتا نہیں ہوا کام نہیں تو وہ رینتا آپ کے ساتھ ہی declare کروائے گا لیکن اگر آپ کا بچہ 18 سال سے اُوپر ہو چکا ہے تو اُس کا رینتا جو ہے اور وہ کام کر رہا ہے تو اُس رینتا لازمی طور پہ اُس کا separate کر دیں کیونکہ اگر رینتا اُس کا separate ہو گا تو وہ benefits بھی separate لے سکے گا اور ایسی صورت میں وہ اپنے تمام معاملات separate چلا سکے گا کل کو اگر وہ اپنی فیملی بلواتا ہے اور کوئی دوسری چیزیں کرنا پڑتی ہیں تو اُس کو اپنے رینتے کی base پہ کافی زیادہ فائدے ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے