سپین نے دی بڑی سہولت غیرملکی Families کیلئے بڑی خوشخبری

Medical Card + Tarjeta Familia Numerosa
سپین میں ترخیتا نمروسہ اور ترخیتا میڈیکل کا جو کارڈ ہے تو اس کو digitalise کر دیا ہے تو اس کے لیۓ ضروری ہے کہ آپ کے موبائل میں ID CAT ہو یعنی کہ ID CAT جیساکہ digital certificate ہوتا ہے اسی طرح ایک ID CAT ہے جو کہ عام طور پہ یہاں پہ سپین میں رہنے والے تمام لوگوں کے پاس ہے تو وہ use کرتے ہوئے آپ اپنے میڈیکل کارڈ کو اپنے موبائل میں لے کے آ سکتے ہیں اُس کے بعد یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کے پاس physical medical card ہو آپ اُس کے بغیر بھی اپنا کام چلا سکتے ہیں اور اسی طرح ترخیتا نمروسہ والوں کے لیۓ بھی یہ ہی سہولت معتارف کروا دی گئی ہے کہ آپ اپنا ترخیتا نمروسہ جو ہے تو وہ digitalise کر سکتے ہیں same like میڈیکل کی طرح آپ اُس کو بھی اپنے موبائل میں save کر سکتے ہیں تو اس سہولت سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں اس سے متعلق لنک پہ کلک کر یں۔ 



 اور اس ویب سائٹ پہ ایک لنک ہے جس پہ آپ کلک کریں گے تو وہاں پہ آپ registered ہو جائیں گے اور آپ اپنا automatically Card آپ کے موبائل پہ show ہونا شروع ہو جائے گا کیونکہ آپ کا جو ID Card ہے اُس کے مطابق آپ کی تمام ID جو ہے تو وہ already تمام حکومتی اداروں کے پاس save ہے تو اس سہولت سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے