سپین نے دی بڑی خوشخبری غیرملکیوں کی موجیں

RENTA + 2400 EURO
سپین میں رینتا 11 اپریل سے شروع ہو چکا ہے جیساکہ اب بات ہو رہی ہے دو طرح کی امداد کی جو کہ دی جائے گئی ایک تو 1200 یورو کی امداد اور ایک 2400 یورو کی امداد تو یہ امداد کن کو ملے گئی تو جیساکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ دو طرح کے ترخیتا نمروسہ ہوتے ہیں ایک ترخیتا نمروسہ خنرال اور ایک ترخیتا نمروسہ سپیسی آل اصل میں 1200 یورو تو وہ ترخیتا خنرال والوں کو ملے گا اور 2400 یورو ترخیتا نمروسہ سپیسی آل والوں کو ملے گا یہ امداد آپ کو یعنی کہ آپ کا جو رینتا ہے تو اُس میں detection کی صورت میں آپ کو دی جائے گئی تو یہ امداد کافی اہم ہے اور اس سے آپ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔


 اور مزید اس امداد کے بارے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ رینتا جو آپ کا declaration ہو گا تو اُس میں جو بنیادی کردار ہے آپ کا ترخیتا نمروسہ کا ہو گا تو اُس کے بغیر آپ یہ امداد نہیں لی سکتے اور جو normal families ہیں یا جو individual ہیں تو وہ نہیں لے سکتے اور اُس کے بعد آپ کی eligibility check کی جائے گئی کہ آپ کے رینتے کو آپ کی income دیکھی جائے گئی کہ آپ کے بچے اور کیا آپ کی wife بھی کام کرتی ہے یا نہیں کرتی تو یہ تمام عوامل جو ہیں اس پہ آپ کا effect کرے گا تو کافی عوامل ایسے ہیں جس کے تحت آپ کو 1200 یورو کی امداد اور 2400 یورو کی امداد ملے گا۔

Post a Comment

0 Comments