سپین حکومت کی طرف سے ایک اہم وراننگ دی گئی ہے جو کہ کافی زیادہ اہم ہے تو اصل میں یہ وارننگ DIGTI نے جاری کی ہے DIGTI نے کہا ہے کہ کچھ ایسے آن لائن ویب سائٹ ہیں جو کہ آپ کو کہتے ہیں کہ ہم آپ کی بغیر exam دلوائے آپ کو آپ کا ڈرائیونگ لائسنس دلوائیں گے ہوتا کیا ہے کہ بہت سارے لوگ بار بار exam دیتے ہیں fail ہوتے ہیں اور بار بار انٹر ہوتے ہیں fail ہوتے ہیں تو پھر وہ ایسے short cut ڈھونڈتے ہیں اور پھر وہ ایسی ویب سائٹ ڈھونڈتے ہیں جہاں پہ اُن کو کچھ سوہانے خواب دیکھے جاتے ہیں کہ وہ اُن کے جال میں بھنس جاتے ہیں اصل میں وہ آپ سے یہ کہتے ہیں کہ ہم آپ کو آپ کی تیاری کروائے بغیر آپ کو exam میں بیھٹے بغیر آپ کو ڈرائیونگ لائسنس دالوئیں گے اور آپ verify بھی کر سکیں گے اور وہ original ہو گا تو ہوتا کیا ہے کہ وہ آپ سے آپ کا تمام ڈیٹا مانگنا شروع کر دیتے ہیں اور آپ کو کہتے ہیں کہ 600 یورو میں ہم آپ کو ڈرائیونگ لائسنس دلوائیں گے لیکن آپ کو پہلی قسط ادا کرنا ہو گئی پہلی قسط وہ اتنی کم بتاتے ہیں اور ہر بندہ وہ pay کر دیتا ہے for example آپ سے 75 یا 100 یورو پہلی قسط آپ نے دینی ہے اور باقی 2 مہینے بعد دینی ہے تو جب لوگ 75 یا 100 یورو اُن کے اکاؤنٹ میں transfer کر دیتے ہیں تو جو آپ کا تمام ڈیٹا ہوتا ہے تو وہ اُن کے پاس چلا جاتا ہے تو یہ یاد رکھیں کہ وہ کوئی بھی آپ کی مدد نہیں کر سکتے ڈرائیونگ لائسنس میں صرف اور صرف hacker ہوتے ہیں تو جب آپ transfer کرتے ہیں تو اُن کے پاس تمام detail آپ کی چلی جاتی ہے اور اُس وقت وہ آپ کے اکاؤنٹ کا سافایا کر دیتے ہیں اور پھر بعد میں آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ کے ساتھ بڑا fraud ہو چکا ہے تو یہ تمام اطلاع نیشنل پولیس کے پاس پہنچ چکی ہیں تو اُنہوں نے اس سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے اور اب ایسے تمام hacker کو پکڑا جا رہا ہے۔
0 تبصرے