سپین نیشنلٹی 21 سال سے کم اور 21 سال سے زیادہ جو آپ کے بچے ہیں آپ کی نیشنلٹی لینے کے بعد آپ نے کس طرح سے اُن کو نیشنلٹی دلوانی ہے تو اس حوالے سے بہت ہی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔
تو جیساکہ overall آپ دیکھا جائے تو وہ یہ ہی ہے کہ 21 سال سے زیادہ والوں کے لیۓ اُنہوں نے وہاں پہ انکار کیا ہے اور 21 سال سے کم والے جو ہیں اُن کو آپ بلوا سکتے ہیں یعنی کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے اگر 21 سال کے آپ پہ depend کرتے ہیں تو آپ بلوا سکتے ہیں تو اگر 21 سال سے زیادہ ہیں اور آپ پہ depend نہیں کرتے وہ تو پھر ورک پرمٹ والا option ہے جو آپ نے لازمی طور پہ اُس کو اپنانا ہے اور اُس کے ذریعے آپ اپنے بچوں کو بلوا سکیں گے۔
0 تبصرے