سپین کی ایسی بینک جو نہ صرف آپ کو loan دیتے ہوئے آپ کے nominal دیکھتی ہے صرف آپ کا بیدا لیبرل دیکھتی ہے اور آپ کی تمام condition کو جو ہے وہ اتنا زیادہ pass نہیں کرتی جس طرح دوسرے بینک کرتے ہیں تو اس لیۓ آپ اس Bank سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں اس Bank کا نام ہے ING اس Bank میں اپنا اکاونٹ open کروائیں آج آپ نے اپنا Account کھولا اور چند دن مہینے بعد آپ وہاں پہ loan اپلائی کر سکتے ہیں وہ آپ کا بیدا لیبرل دیکھیں گے آپ کی history تھوڑی بہت دیکھیں گے اور آپ کو loan دے دیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ variable loan نہیں دیں گے بلکہ وہ آپ کو فیفول loan کا option دیں گے لیکن اُس کے لیۓ وہ کہیں گے کہ آپ کو صرف 25 سال تک ہی ملے گا 30 سال تک نہیں ملے گا تو 25 سال تک آپ اپنا loan فیفو کروا سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں تاکہ آنے والے وقت میں یہ پریشانی نہ ہو کہ اس میں یہ instalment آئی ہے اور اگلے مہینے پتا نہیں کتنی instalment میرے گھر کی بنے گئی تو اس سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں fix ہو گا آپ کو معلوم ہو گا کہ کتنی قسط کتنی میری آ رہی ہے اور کتنی میں نے pay کرنی ہے تو یہ بینک بہت ہی اچھی سہولت دی رہا ہے جس سے غیرملکی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے