سپین کا department جس کو منسٹری دی خوصتیسا کہا جاتا ہے اور یہ ہی department سپین کی نیشنلٹی کو بھی deal کر رہا ہے تو انہوں نے ایک نیا معاہدہ کیا ہے انہوں نے ایک ملین یورو کا معاہدہ کیا ہے ایک digitalise company کے ساتھ جو کہ اب خوصتیسا کے تمام محکمے کو digitalise کر دے گا اور اب خاض طور پہ جو ہماری نیشنلٹی ہے تو اُس پہ کافی زیادہ impact پڑے گا کیونکہ اب نیشنلٹی کے results بہت ہی تیزی کے ساتھ آنا شروع ہو جائیں گے کیونکہ اس سے پہلے نیشنلٹی کے پراسیس کا مسئلہ بنا ہوا تھا جو کہ اب یہ مسئلہ غیرملکیوں کے لیۓ ختم ہو جائے گا اور یہ معاہدہ 11 اپریل کو sign کر لیا گیا ہے اور اب مزید سپین کی نیشنلٹی کو effectively بنانے کے لیۓ زیادہ wait نہ کروانے کے لیۓ لوگوں کو کم wait میں بہتر results آنے کے لیۓ یہ معاہدہ بہت ہی زیادہ مفید رہے گا کیونکہ جب تمام چیزیں digitalise ہو جائیں گئی تو اُس کے بعد کام کرنا مزید fast ہو جائے گا اور زیادہ بہتری آئے گئی۔
0 تبصرے