سپین پدرون کا نیا قانون PASS ہو گیا ضروری اعلان

Spain PADRON New Law 2023
سپین میں پدرون کے بارے میں نئی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جو کہ کافی زیادہ حیران کن ہماری کمیونٹی والوں کے لیۓ ہے جس میں پاکستانی، انڈین، بنگلہ دیش کے لوگ شامل ہیں تو جیساکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ اگر آپ نے کوئی بھی آرائیگو کے papers جمع کروانے ہوتے ہیں چاہے وہ آرائیگو سوشیال ہو آرائیگو فارماسیون ہو آرائیگو لیبرل ہو تو ان تمام پدرونامینترو بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے اُس کے بعد آپ کا medical card بنوانا ہو آپ کے papers renew کروانے ہو family کے لیۓ اپلائی کرنا ہو تو اس سے متعلق کچھ بھی آپ نے کرنا ہو تو آپ کے لیۓ پدرون بہت زیادہ ضروری ہے جو کہ یہ بتاتی ہے کہ آپ کہاں رہ رہے ہیں کون سے area میں رہتے ہیں۔


 تو جیساکہ بارسلونا میں ایک گھر پکڑا گیا ہے جس میں 1600 کے قریب اور کچھ figures میں 16 ہزار کا بھی نام لیا گیا ہے کہ پدرونامینترو پائی گئی ہے وہاں پہ چھاپہ مارا گیا پتا کیا گیا تمام چیزوں کی جب جانچ پڑتال کی گئی تو اُس میں چار لوگ real رہ رہے ہیں اور باقی تمام لوگ مراکش میں ہیں تو اس پہ اب حکومت نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کیونکہ اب بلدیاتی elections میں غیرملکی بھی ووٹ ڈال سکیں گے تو اس میں اُنہوں نے کہا کہ fraud کے chances پائے جاتے ہیں کہ یہ حکومت کی local bodies کی minimum وقت کے ساتھ پدرونامینترو کی گئیں ہیں اور اُس کے بعد جب ووٹنگ ہو گئی تو اُس میں ووٹ ڈالے جائیں گے اس میں confirm بات کوئی نہیں ہے لیکن یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ 


 تو اب جو تازہ ترین قانون ہے تو اُس میں کہا گیا ہے کہ ایک ہزار یورو سے لے کے دس ہزار یورو تک آپ جرمانہ ہو سکتا ہے اگر آپ کسی کی بھی اپنے گھر میں پدرونامینترو کرواتے ہیں اور یہ پایا جاتا ہے کہ آپ 100 یورو 200 یورو یعنی کہ پیسے دے کے پدرون چلا رہے ہیں تو اس پہ جرم قرار دے دیا گیا ہے اور اس پہ سزا ہو گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے