سپین میں پارو کے قانون میں نئی تبدیلی آئی ہے جیساکہ اگر آپ سپین میں دو جگہ پہ کام کر رہے ہیں تو حکومت نے دو جگہوں کی example دی ہے تو اگر آپ نے چار گھنٹے ایک جگہ پہ کام شروع کیا ہو اور چار گھنٹے آپ نے دوسری جگہ پہ 8 گھنٹے کا آپ کا کنٹریکٹ چل رہا ہے اور اگر خدانخواستہ آپ کا ایک کام چھوٹ گیا آپ کو نکل دیا گیا کہ ہمارے پاس کام نہیں ہے تو آپ فارع ہیں تو چار گھنٹے آپ کا ابھی چل رہا ہے اور باقی چار گھنٹے کا جو کام ہے وہ آپ کا چھوٹ گیا ہے تو جو آپ کی total income تھی وہ ختم ہو گئی اب یہاں پہ بہت زیادہ سوالات تھے اور بہت ہی زیادہ حکومت پہ pressure تھا کہ وہ بندہ جس کا آدھا کام چھوٹ گیا ہے اب یہ اُس کو سزا نہ دی جائے کہ باقی آدھے کام کی وجہ سے وہ پارو بھی نہ لگوا سکے اُس کی وجہ یہ ہے کہ اب اُس کا روزگار آدھا ختم ہو چکا ہے اور اب اُس کے expense آگے چلنا مشکل ہیں تو اب یا تو وہ جو چار گھنٹے کام کر رہا ہے وہ بھی چھوڑ دے اور وہ چھوڑ کے وہ پارو لگوا یاں اگر اُس کو دوسرا کام نہیں مل رہا تو وہ کیا کرے اس کا جواب دیتے ہوئے آسیندے اپنے قانون میں ترمیم کر کے یہ کہا ہے کہ آدھا کام یا پھر ایک part of the کام ختم ہو جاتا ہے آپ کو نکل دیا جاتا ہے تو اُس کی آپ پارو لے سکتے ہیں دوسرے کنٹریکٹ کو بند کیۓ بغیر۔
0 تبصرے