سپین 11 ہزار یورو گھر خریدنے کی نئی امداد ضروری اعلان

سپین 11 ہزار یورو گھر خریدنے کی نئی امداد ضروری اعلان
سپین 11 ہزار یورو کی امداد گھر خریدنے کے لیۓ غیرملکیوں کو دینے جا رہا ہے canaria جو کہ ایک اہم جزیرہ ہے کافی بڑا جزیرہ ہے اور وہاں پہ اچھی خاضی آبادی ہے تو وہاں پہ رہنے والوں کے کیۓ یہ وہاں انسیتوتو دی کناریا ہے تو اُنہوں نے اعلان کیا ہے کہ 11 ہزار یورو ہم نیا گھر خریدنے پہ پہلے مرتبہ ہم دیں گے اس کے لیۓ شرائط اُنہوں نے رکھی ہے کہ 35 سال سے عمر کم ہونی چاہیے 35 سال سے عمر زیادہ نہیں ہونی چاہیے بات دوستوں وہاں پہ ہی آتی ہے کہ ان کا target ہے کہ جو نوجوان ہیں تو وہ اپنے والدین سے علیحدہ رہیں خود رہے تاکہ وہ آنے والی اپنی فیملی کے بارے میں سوچیں کیونکہ 2050 کے جو سروے ہیں تو وہ یہ بتاتے ہیں کہ 2050 تک سپین کی زیادہ تر آبادی بوڑھوں کی ہو گئی اور بہت ہی کم آبادی نوجوانوں کی ہو گئی جو کام کر رہے ہوں گے تو اس وجہ سے حکومت ایسا پلان کر رہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ جو ہے وہ لوگوں کو راغب کیا جائے کہ وہ بچے پیدا کریں سپین میں تاکہ آنے والے وقت میں future save ہو سکے تو اس میں کافی حد تک کامیابی مل رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے