سپین نیشنلٹی جن لوگوں نے جمع کروائی ہے پچھلے سال یا اس سال جمع کروا رہے ہیں تو اُن کے لیۓ اچھی good News ہے آپ کو معلوم ہے کہ 2021 میں پلانری چوکے آیا اُس کے بعد ہم نے 2022 میں انتظار کیا اور یہ ہی سنتے رہے کہ آ رہا ہے لیکن نہیں آیا اب finally 2023 میں یہ پی سننے کو مل رہا تھا لیکن اب جو ہے وہ پلانری چوکے کے بغیر ہی جو منسٹری دی خصتیسیا ہے اُس نے کام کافی تیزی کے ساتھ شروع کیا ہوا ہے اُس کا اُنہوں نے باقاعدہ طور پہ parliament میں اپنے اعدادوشمار پیش کر دئیے ہیں اور اب یہ ایک automatic system لے کے آ رہے ہیں جس میں ایسپیرنتے جو ہے وہ بہت تیزی کے ساتھ پراسیس کرے گئی انہوں نے ایک robotic system لگا دیا ہے اپنے سسٹم میں منسٹری دی خصتیسیا نے جو آپ کے کریکٹرسرٹیفیکٹ یعنی کہ جو سپین کا کریکٹرسرٹیفیکٹ ہے تو اُس کو automatic confirm کر رہا ہے کیونکہ جب آپ کے home country کا verify کیا جاتا ہے تو وہ منسٹری دی خستیریو سے کرتے ہیں ہو سکتا ہو کہ robotic system وہ بھی کر رہا ہو اس کے ساتھ ساتھ باقی جو معاملات ہیں جیساکہ پدرون کا چیک ہونا آپ کی ریزیڈنسی کا چیک ہونا کہ آپ نے للیگل سپین میں 10 سال گزرے ہیں سب سے اہم بات جو بتائی گئی ہے تو وہ آپ کے جو سرٹیفیکٹ ہیں سروینتے کے تو اُس کے بارے میں automatic robotic system جو ہے وہ verify کرتا لیتا ہے جس سے کیا ہو رہا ہے کہ speed کافی زیادہ تیز ہو چکی ہے تو ایک لاکھ 75 ہزار files انہوں نے 7 مہینوں میں clear کی ہیں اور اب بہت ہی تیزی کے ساتھ files کا کام جاری ہے۔
0 تبصرے