سپین حکومت کا اہم فیصلہ لازمی جانیں ضروری اعلان

سپین حکومت کا اہم فیصلہ لازمی جانیں ضروری اعلان
سپین حکومت نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے ایک اہم قانون بنانے جا رہے ہیں جو کہ سسودیاسوشیال کے منسٹر نے announce کر دیا ہے یہ قانون اصل میں پچھلے سال announce کیا تھا اور اس پہ particularly عملدرآمد کیا گیا تھا لیکن اس سال سے یہ عملدرآمد یہ پورا کرنے جا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو ملک سے باہر ہیں اور وہ pension لے رہے ہیں اپنے کسی اور ملک میں یا اُن کی کسی اور جگہ پہ رہائش ہے اگر وہ ہر سال اپنا declare نہیں کرائیں گے کہ وہ زندہ ہیں یا اُن کی death ہو چکی ہے تو اُن کی pension کاٹ دی جائے گئی یہ یاد رکھیں کہ پہلے پہلے تین مہینے ہر سال کے اُس میں آپ نے inform کرنا ہے سپین کی حکومت کو کہ وہ زندہ ہیں تو آپ کی pension چلتی رہے گئی اگر آپ ہر سال کے پہلے تین مہینے میں inform نہیں کریں گے کہ وہ زندہ ہیں یا اُن کی death ہو چکی ہے تو پھر حکومت یہ ہی سمجھے گئی کیونکہ آپ inform نہیں کر رہے آپ کی death ہو چکی ہے تو آپ کی pension کو stop کر دیا جائے گا اس وجہ سے اس قانون کو لازمی طور پہ سمجھیں اگر آپ کا کوئی جاننے والا اپنی community سے ایسا بندہ ہے جو کہ ملک سے باہر رہ کے pension کھا رہا ہے کیونکہ بہت سے ہمارے لوگ ایسے ہیں جو یہاں سے pension لگوا کے واپس پاکستان جا چکے ہیں یا انڈیا جا چکے ہیں تو اُن کے لیۓ یہ قانون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے تو ان کو لازمی طور پہ inform کرنا چاہیے کہ وہ پہلے تین مہینے کے اندر اندر سپین کی حکومت کو inform کریں کہ وہ زندہ ہیں تو اُن کی pension لگی رہے گئی otherwise اُن کی pension کو روک دیا جائے گا اُس وقت تک جب تک وہ رابطہ نہیں کرتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے