سپین میں نیشنلٹی کے documents کہاں سے اور کون کون سے تیار کروانے ہیں یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ کافی لوگوں کو یہ confusion ہے attestion کی کہ کیا ہم foreign affair کے بعد Spanish embassy کو بھی بھیجیں گے یہ documents تو میں آپ کو بتاتا چلوں آپ کو medical کا اپنا جو آپ کا کریکٹرسرٹیفیکٹ ہے پاکستان کا یا آپ کی home country کا میں یہاں پہ پاکستان کو cover کروں گا کیونکہ وہاں پہ attestion کی سب سے زیادہ confusion ہے آپ کا جو کریکٹر سرٹیفیکٹ ہے وہ آپ کا جو birth certificate ہے وہ اور جو marriage certificate ہے وہ یہ آپ نے foreign affairs سے attestion کروانی ہے attestion کروانے کے بعد آپ نے Spanish embassy میں ان کو نہیں بھیجنا اگر آپ نیشنلٹی جمع کروانا چاہتے ہیں ان کو آپ نے یہاں پہ منگوا لینا ہے یہاں پہ منگوانے کے بعد اگلہ پراسیس آپ نے کرنا ہے کہ اُس کی translation یہاں پہ ہونے کے بعد یہاں سے Madrid جو منسٹر دی استیریو ہے وہاں سے attestion ہو گئی سوائے اس کے کہ وہاں پہ آپ Spanish embassy سے attestion کروائیں یہاں پہ کروا لیں گے تو آپ کے time کی بچت ہو گئی اُس کے بعد وہ documents آپ کے کارآمد ہے آپ اُس پہ نیشنلٹی جمع کروا سکتے ہیں آپ کو نیشنلٹی کے لیۓ documents کے لیۓ سپین embassy Islamabad بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے صرف اور صرف آپ نے foreign affairs سے attest کروانا ہے اور یہاں پہ آپ نے منگوا لینے ہیں اور جو نیا قانون ہے وہ ابھی تک implement نہیں ہوا پرانے طریقے کار کے مطابق ہی تمام documents آپ نے نکلوانے ہیں جب تک next order جو ہے وہ سامنے نہیں آتا جس کے مطابق اب وہ نمائندے مقرر کرے گئی جہاں پہ آپ ایک ہی جگہ سے اپنے documents attest کروا کے تمام ممالک میں استعمال کروا سکیں گے۔
0 تبصرے