سپین حکومت نے خبردار کیا ہے اور ایک نیا قانون لاگو ہونے جا رہا ہے یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں یہ traffic قانون کو follow کرنے کے لیۓ یہ جو نیا قانون ہے وہ نافذ العمل کیا گیا ہے اس کے مطابق اگر آپ کا driving license آپ کے پاس ہے اور آپ driving کرتے ہوئے ایک تو seat belt نہیں پہنتے اور دوسرا بچوں کی جو seat belt ہوتی ہے اُس کی بھی care نہیں کرتے proper سے seat belt نہیں لگاتے تو یہ یاد رکھیں کہ آپ کو 200 یورو جرمانہ جس کو بڑھا کے اب پنتو کی شکل میں بھی 4 پنتو تک کر دیا گیا ہے 200 یورو یا اس سے زیادہ اور آپ کے کم سے کم 4 پنتو آپ کے Card سے آپ کے driving license سے کاٹ دئیے جائیں گے اگر آپ کوتاہی کرتے ہیں اس میں حکومت نے کہا ہے کہ 2022 میں 400 سے زیادہ لوگ صرف اور صرف اسی وجہ سے اُن کی death ہو گئی کہ اُنہوں نے seat belt نہیں پہنا تھا اور یہ حادثہ ہوا اور اس کے بعد اُن کا بچنا ناممکن رہا تو اب پولیس پورے سپین میں check کرے گئی آپ نے بالکل بھی کوتاہی نہیں کرنی اس سے آپ کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
0 تبصرے