سپین نیشنلٹی کینسل کریں نئے قانون کی تیاری اہم اپڈیٹ

سپین نیشنلٹی کینسل کریں نئے قانون کی تیاری اہم اپڈیٹ
سپین نیشنلٹی کا جو نیا قانون ہے جس کی تیاری کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے وہ کون سا ہے تو جیساکہ آپ جانتے ہیں Vox ایک ایسی پارٹی ہے جو کہ directly indirectly امیگرنٹس کے قوانین میں ہمیشہ سے خلاف رہتی ہے اس نے اپنے ساتھ کافی حد تک پیپے پارٹی جو کہ دوسری بڑی پارٹی ہے سپین کی تو اُس کو بھی اپنے نظریات سے کافی زیادہ متاثر کیا ہے اور کافی معاملات میں اب وہ کافی اس کا ساتھ دے رہی ہے ہو سکتا ہے کہ آنے والے وقت میں الیکشن ہونے کے بعد یہ دونوں parties مل کے اس پہ قانون بنائیں کیونکہ کچھ ہمارے لوگوں کی بھی ایسی activity ہے جو کہ یہاں پہ local لوگوں کو یہ مجبور کر رہی ہے کہ وہ negative سوچنا شروع کریں امیگرنٹس کے بارے میں لیکن ہمیشہ سے یہ ہی مسئلہ رہا ہے کہ چند ایک بُرے لوگ جو ہیں وہ تمام majority کا impression خراب کرتے ہیں تو اب کچھ اسی طرح کی دوبارہ demand کی گئی ہے vox کی جانب سے vox نے کہا ہے کہ تمام لوگوں کی نیشنلٹی سپین کی cancel کر دی جائے اور ایسا قانون بنایا جائے کہ اُن کی نیشنلٹی یعنی کہ اُنہوں نے لے بھی لی ہے تو وہ cancel کر دی جائے اگر وہ کوئی بڑے جرم میں ملوث پائے جاتے ہیں تو یہاں پہ یہ بتاتا چلوں کہ بڑے جرم میں کافی اہم جرائم جو کہ drugs کا بھی ہے اور اس طرح کی activities کرنے والوں کو لازمی طور پہ سزا کے طور پہ اگر اُن کو نیشنلٹی مل چکی ہیں سپین کی تو وہ cancel کر دی جائے تو یہ vox کی جانب سے ایک بڑی demand ہے تو vox کا جو main target ہے تو وہ مراکش اور الجزیر کے لوگ ہیں کیونکہ اُن کی activities بھی کچھ ایسی ہیں جو کہ ملک کے لیۓ بہتر نہیں ہیں تو اگر ان کی حکومت آتی ہے تو اس طرح کا قانون بن سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے