سپین میں pension والوں کے لیۓ ایک اہم اعلان کیا گیا ہے اور اُن کو ایک وارننگ جاری کی گئی ہے کافی زیادہ scandal سامنے آئیں ہیں for example ایک بڑا scandal جو پچھلے دنوں میں سامنے آیا اُس میں سے ایک یہ تھا کہ جو pensioner تھا اُس کی death ہو چکی تھی لیکن اُس کے جو الحوآول ہیں تو وہ اُس کی pensioner کی رقم وصول کرتے رہے وہ کس طرح سے کرتے رہے جبکہ یہاں پہ نظام کافی زیادہ strict ہے لیکن جو لوگ fake اس طرح کے کام کرتے ہیں تو وہ سارے طریقہ کار نکل لیتے ہیں تو اُنہوں نے کافی عرصہ اس پہ کی اور اُس کے بعد بہت سارے pensioner ایسے ہیں جو اپنی directions change کر جاتے ہیں اپنا ٹیلی فون نمبر بدل لیتے ہیں اپنا دوسرے لاوازمات اپنی conditions کو change کر کے لیتے ہیں ایک بیوہ کا pension لے رہی ہے لیکن اُس نے آگے شادی کر لی ہے اور اطلاع نہیں دی تو اس طرح کی situations جو ہیں تو اس کے لیۓ سسودیاسوشیال نے ایک announcement کی ہے کہ اگر ایسی کوئی بھی situation میں pensioner پایا جاتا ہے اور اپنا direction change کر لیتا ہے اپنا bank account change کر لیتا ہے جس میں وہ pension پرُانی بھی جا رہی ہے لیکن اُس کو نہیں مل رہی وہ نیا account number send نہیں کرتا تو اُس کی اپنی جو civil condition ہے تو وہ change ہو جاتی ہے پہلے بیوہ تھی اور بعد میں اُس نے دوبارہ سے شادی کی اور اطلاع نہیں دی اپنا فون نمبر تبدیل کیا کسی بھی طرح کی ایسی condition جو کہ indirectly سسودیاسوشیال کو اطلاع دینا بنتی ہے لیکن آپ نے نہیں دی تو آپ کو بھاری جرمانہ جو ہے وہ ادا کرنا پڑے گا جس میں آپ کی pensioner کی رقم میں سے بھی کٹوتی ہو سکتی ہے اس وجہ سے بالکل با خبر رہے اس طرح کا کوئی بھی کام نہ کریں جو بھی تبدیلی ہوئی ہے سسودیاسوشیال کو لازمی طور پہ inform کریں۔
0 تبصرے