سپین میں موجود parties اب کیا کہہ رہی ہیں غیرملکیوں کے بارے میں کہ ان کے ساتھ ایسا سلوک کیا کیونکہ یہ ایسا برتاؤ ہمارے ساتھ کرتے ہیں آپ بھی ایسا برتاؤ کریں کہ ان کو paper ہی نہ دیں تاکہ یہ بھگوتے اور پھر آنے والے وقت میں یہ غیرملکی ہمارے ملک کا رک نہ کریں کچھ اسی طرح کا مطالبہ Woaks نے کیا اور woaks آپ کو معلوم ہے کہ اس وقت وہ تیسری بڑی جماعت سپین کی بن چکی ہے اُس کی popularity دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جیسے ہی ایسی کوئی جو ہماری طرف حرکتیں ہوتی ہیں تو فوراً اُن کے vote back میں بھی اصافہ ہوتا ہے آپ کو بتاتا چلوں یہ پارٹی خاض طور پہ مراکش الجزیر کے لوگوں کے against ہیں اُن کے خیال میں یہ ہے کہ جرائم کی بڑی وجہ ہے سپین میں تو اُن کے خیال میں یہ بھی ہے کہ جو اسائلم وغیرہ پہ refugees پہ آتے ہیں تو وہ بڑی تعداد مراکش کے لوگ آتے ہیں اور جو تھوڑی age کے لوگ آتے ہیں اور یہاں پہ جرائم کرتے ہیں تو اُن کو روکنے کیے لیۓ اُن کا یہ کہنا ہے کہ ان کو papers ہی نہ دیں ان کے راستے بند کیۓ جائیں تو اب woaks پارٹی جو کہ دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور آگے الیکشن میں ایک اچھا مقابلہ ہو سکتا ہے اگر woaks کی حکومت آتی ہے تو پھر امیگرنٹس کے لیۓ مزید سختیاں آ سکتی ہے۔
0 تبصرے