سپین کے امیگرنٹس کیلئے نئی پالیسی جیساکہ سپین میں اور یورپی یونین میں یہ launch ہونے جا رہا ہے لیکن باقی زیادہ تر یورپی یونین کے ممالک میں یہ launch ہے جیساکہ جرمنی جو کہ اپنے borders کو e-passport کے ذریعے manage کر رہے ہیں لیکن سپین میں ابھی ایسا نہیں ہے اُس سے main target کون سے لوگ ہیں main target وہ لوگ ہیں جو یہاں پہ visit پہ آتے ہیں 80 دن کے لیۓ 90 دن کے لیۓ اور اُس کے بعد یہاں پہ اللیگل ہو جاتے ہیں تو اُن کو کنٹرول کرنے کے لیۓ سپین اس سال کے آخر تک اپنے تمام borders کو e-passport کے لیۓ prepare کر رہا ہے آپ جیسے exit ہوں گے enter ہوں گے آپ نے اپنے passport scan کرنا ہے اور وہاں پہ آپ کی تمام information واضح ہو جائے گئی ملک کے اندر checking کے دوران آپ کا صرف ڈیٹا وہ scan کریں گے آپ کا passport scan کریں گے آپ کا ڈیٹا لگائیں گے آپ کے fingers ہو سکتے ہیں تو اُس پہ تمام detail سامنے آ جائے گئی کہ یہ بندہ ملک میں کب enter ہوا ہے کتنے عرصے سے یہاں پہ ہے کس ویزے پہ آیا تھا تو یہ تمام پولیس information جان سکے گئی جس کے بعد اُن کو آپ کو easily پکڑنا اور deport کرنا آسان ہو جائے گا اور یہ اس سال کے آخر تک سپین بھی لاگو کرنے جا رہا ہے۔
0 تبصرے