سپین میں غیرملکیوں کیلئے نئی سہولت نیا سنہری موقع مل گیا

Spain New Golden Opportunity For Foreigners
سپین میں اپنا گھر خریدنے کا سنہری موقع اور کس طرح سے آپ نے اس سے فائدہ اُٹھانا ہے آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ تمام سپین کے جو statistics ہیں اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ 2023 میں 2 فیصد سے 3 فیصد تک جو گھر ہیں تو اُن کی prices کم ہو جائیں گئی پورے سپین میں جو گھر خریدنے کے لیۓ لوگ ہیں اُن کو 2023 میں اس opportunity سے فائدہ اُٹھانا چاہیے لیکن اس کے ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ Madrid اور Barcelona میں اتنی زیادہ prices پہ فرق نہیں پڑے گا بڑے شہر ہیں کیونکہ یہاں پہ بڑی کمیونٹی ہے اور یہاں پہ گھروں کی خریدو فروخت بڑے level پہ ہوتی ہے اور یہاں پہ اتنی زیادہ demand اور سپلائی میں فرق نہ ہونے کی وجہ سے قیمت پہ اتنا زیادہ اثر نہیں پڑے گا لیکن کیونکہ دوسرے areas میں resection جو ہیں economic resection کورونا وائرس کے بعد اب پوری دنیا میں ہو رہا ہے اُس کا effect باقی areas پہ بہت زیادہ ہو گا جس کی وجہ سے demand اور سپلائی میں فرق کی وجہ سے وہاں پہ قیمتیں جو ہیں تو وہ 3 فیصد تک down ہو سکتی ہیں یہ قیمتیں down ہونے کا جو trend ہے تو وہ زیادہ بھی ہو سکتا ہے اور یہ سارا depend کرتا ہے تمام economy conditions پہ اب یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ نے کس طرح سے فائدہ اُٹھانا ہے سب سے پہلے آپ کیا کرنا ہے کہ ابھی تاجے جو کہ سرکاری official بابیندا ہیں پورے سپین میں اور ہر municipal کے under کام کرتا ہے جس سے آپ ayuda de alquiler اپلائی کرتے ہیں جہاں پہ اُن کے پاس لازمی طور پہ اگر آپ کی فیملی یہاں ہے specially اگر آپ کی فیملی نہیں بھی ہے تو آپ کو normally لازمی طور پہ وہاں پہ بابیندا اپلائی کرنا چاہیے اُس کی قرآن دازی میں آپ بھی خوش نصیب ہو سکتے ہیں اس کے بعد اگر آپ وہاں پہ نہیں کرنا چاہتے ہیں تو مختلف بڑے banks ہیں وہاں پہ اگر بھی دیا یعنی کہ بڑے banks جنہوں نے اُن گھروں پہ واپس قبضہ کر لیا ہوتا ہے جن لوگوں نے گھروں کی قسطتیں pay نہیں کی ہوتی وہ بھی مناسب قیمت پہ لیکن تھوڑا بہت regular کروا کے رکھ سکتے ہیں اور لے سکتے ہیں وہ بھی کافی beneficiary ہوتا ہے اور تیسرا option آتا ہے کہ آپ normally جو ہے وہ خود directly آپ لیۓ بابیندا تلاش کر سکتے ہیں یہ سال جو ہے اس میں اگر آپ بابیندا لینا چاہتے ہیں تو آپ کو لے لینا چاہیے 2024 میں prices دوبارہ high ہونا شروع ہو جائیں گئی same like جیسے کورونا سے پہلے ہوئی تھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے